تا ند لیانوالہ،ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈا کٹر کی مبینہ غفلت سے مریضہ جاں بحق ،ورثاء کا لاش ایمرجنسی کے باہر رکھ کر احتجاج

جمعرات 25 اگست 2016 19:57

تا ند لیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء ) ٹی ایچ کیو ہسپتال تا ند لیانوالہ میں ڈا کٹر کی مبینہ غفلت سے مریضہ جاں بحق ورثاء کاڈا کٹر اور عملہ کے خلا ف لاش ایمرجنسی کے باہر رکھ کر احتجاج ۔تفصیلا ت کے مطابق ۔

(جاری ہے)

تھا نہ سٹی کے علا قہ محلہ مبارک پورا کی رہا ئشی رسولہ بی بی کو شدید جسمانی تکلیف کے باعث ٹی ایچ کیو ہسپتال تا ند لیانوالہ لایا گیا تو ہسپتال ڈیوٹی پر موجود ڈا کٹروں نے اسے ٹھیک سے چیک نہ کیا لو احقین نے الزام لگایا ڈا کٹر اور عملہ کی مبینہ غفلت سے مریضہ جاں بحق ہوئی ورثاء کاڈا کٹر اور عملہ کے خلا ف لاش ایمرجنسی کے باہر رکھ کر احتجاج کیا اور انہوں نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیاکہ فی الفو ر نو ٹس لے کر اس غفلت میں مر تب ڈا کٹر اور عملہ کے خلا ف کا رو ائی کی جائے۔

متعلقہ عنوان :