جہانیاں سکول جاتے ہوئے خافظ قرآن 2 طا لب علم بچے لا پتہ ،اغو اہو نے کا شبہ والد ین ، علا قے میں خو ف وہر اس

جمعرات 25 اگست 2016 19:56

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء ) جہا نیا ں گھر سے سکو ل جا تے ہو ئے 2 طا لب علم بچے لا پتہ والدین کی طر ف سے اغو اہو نے کا شبہ ،والد ین اور اہل علا قہ میں خو ف وہر اس ،تفصیل کے مطا بق جہا نیا ں کے نو احی گا ؤ ں 114دس آر میں گھر سے سکو ل جا تے 2طا لب علم بچے علی حید ر اور ذو القر نین لا پتہ ہو گئے بچو ں کے ولدین نے بتا یا کہ بچے صبح سکو ل کے لئے رو انہ ہو ئے تو سا تھی طا لب علمو ں نے بتا یا کہ بچو ں کو 112 دس آر پھا ٹک کے قر یب دیکھا گیا جس کے بعد بچے لا پتہ ہو گئے گھر نہ پچنے پر والد ین نے ڈونڈنا شر وع کیا تو ان کا سکو ل رشتہ دراوں ،دوستو ں کے گھر وں سے کو ئی پتہ نہ چلا بچو ں کے لا پتہ ہو نے کے بعد والد ین اور اہل علا قہ میں خو ف وہر اس پھیل گیا ،جبکہ ایس ایچ او جہا نیا ں چو ہد ری حق نو از کا کہنا ہے کہ بچے کے والدین جو بھی در اخو ست دیں گے کا رو ائی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :