رینجرز کی جانب سے کراچی کی تمام جامعات میں ایم کیو ایم کے قائد کے پوسٹرز کو ہٹانے کا آغاز

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 اگست 2016 19:51

رینجرز کی جانب سے کراچی کی تمام جامعات میں ایم کیو ایم کے قائد کے پوسٹرز ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25اگست 2016ء) رینجرز کی جانب سے کراچی کی تمام جامعات میں ایم کیو ایم کے قائد کے پوسٹرز کو ہٹانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں موجود تمام جامعات کو غیر سیاسی کرنے کے غرض سے رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد کے پوسٹرز کو ہٹانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تمام جامعات کی انتظامیہ کو ہدایتکی گئی ہے کہ آئندہ ایم کیو ایم کے قائد سے متعلق تمام سیاسی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔