عزیز آباد کراچی میں واقع مکا چوک کا نام تبدیل کرکے شہید ملت لیاقت علی خان سے منسوب کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 اگست 2016 19:51

عزیز آباد کراچی میں واقع مکا چوک کا نام تبدیل کرکے شہید ملت لیاقت علی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25اگست 2016ء) عزیز آباد کراچی میں واقع مکا چوک کا نام تبدیل کرکے شہید ملت لیاقت علی خان سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے گڑھ عزیز آباد میں واقع مشہور مکا چوک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مکا چوک کا نام تبدیل کرکے شہید ملت لیاقت علی خان سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :