لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، ملائیشیا جانے والے بلیک لسٹ مسافر کو گرفتار کر لیا

جمعرات 25 اگست 2016 19:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملائیشیا جانے والے بلیک لسٹ مسافر کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کے مطابق گوجرانوالہ کا رہائشی اور بلیک لسٹ مسافر عنایت اﷲ ملائیشیا فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا جو کاغذات کی پڑتال کے دوران پکڑا گیاملزم کو آف لوڈ کروانے کے بعد حراست میں لے کر ایف آئی اے گوجرانوالہ کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :