متحدہ رہنماء آصف حسنین کو رینجرز نے حراست میں لے لیا

جمعرات 25 اگست 2016 18:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین کو رینجرز نے حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آصف حسنین کو ایئر پورٹ سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اسلام آباد روانگی کے لئے کراچی کے جناح ٹرمنل پہنچے تھے۔ذرائع کے مطابق آصف حسنین کو دو روز قبل فاروق ستار کی پر یس کانفرنس کے بعد رینجرز نے پوچھ گچھ کے لئے انہیں طلب کیا تھا، جس کے بعد آصف حسنین رینجرز حکام کے پاس پہنچے بھی تھے

متعلقہ عنوان :