غیر قا نو نی کچی شرا ب کی فرو خت کے خلا ف سخت کا روائی کی جا ئے ،مکیش کما ر چا ؤ لہ وزیر ایکسائز سندھ

جمعرات 25 اگست 2016 18:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ نے سکھر میں کچی شرا ب /نقلی اور غیر قا نو نی شرا ب کی فرو خت کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے ڈائریکٹر جنرل ایکسا ئز کو ہدا یت کی ہے کہ وہ فو ر ی طو ر پر اس گھنا ؤ نے فعل میں ملوث ملزما ن کے خلا ف کا روائی کریں اور جو بھی اس میں ملوث ہو اس کو قا نو ن کے مطا بق کیفر کردا ر تک پہنچا ئیں ۔

(جاری ہے)

جمعرا ت کو جا ر ی ہو نیوالے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ کچی /نقلی اور شرا ب کی غیر قا نونی فرو خت میں کسی بھی شخص کو نہ بخشا جا ئے گا اور صوبے بھر میں منشیا ت فر و شوں کے خلا ف بڑ ے پیما نے پر کا روائی جا ر ی ہے ۔علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر برا ئے مکیش کما ر چا ؤ لہ نے چڑ یا گھر کے نزدیک وا قع مندر سیتا ما تا کو مسما ر کر نے کی خبرو ں کا نو ٹس لیتے ہو ئے آئی جی سندھ کو مرا سلہ کیا ہے کہ وہ مذکو رہ خبر پر کا روائی کر تے ہو ئے مندر کو مسما ر ہو نے سے بچا ئیں اور اس کو تحفظ فرا ہم کریں ۔انہو ں نے کہا کہ حکومت سندھ اقلیتو ں کا حقوق کا ہر صو ر ت تحفظ کر ے گی کیو نکہ آئین پا کستا ن اور پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کا منشو ر اقلیتو ں کے حقوق کا ضا من ہے ۔

متعلقہ عنوان :