چیف ٹریفک آفیسرنے بارش کے دوران سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیا
جمعرات 25 اگست 2016 17:53
لاہور۔25 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست ۔2016ء ) چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے بارش کے دوران نشیبی علاقوں میں ٹریفک کی روانی کا جائزہ لینے کیلئے سینئر ٹریفک افسران کے ہمراہ وزٹ کیا،دوران ڈیوٹی غفلت لاپرواہی کرنے والے 2پٹرولنگ آفیسر معطل جبکہ شہریوں کی مدد کرنے اور اچھی ڈیوٹی کرنے والے 3ٹریفک وارڈنز کیلئے 2/2ہزار روپے نقد انعام اور سرٹیفکیٹس دینے کا حکم دیا۔
انہوں نے کہا کہ مون سون میں نشیبی علاقوں میں واسا انتظامیہ کے ساتھ اضافی ٹریفک وارڈنز تعینات کئے گئے ہیں جنہوں نے بہتر حکمت عملی کا مظاہر ہ کر تے ہوئے ٹریفک کو رواں دواں رکھا،بارش کے دوران مخصوص روڈز پرزیادہ پانی جمع ہو نے کیوجہ سے فوری ڈائیورشن پلان ترتیب دیتے ہوئے ٹریفک کو متبادل راستوں پر گزارا جاتا رہا جس سے شہریوں کو کوئی ٹریفک پرابلم پیش نہیں آئی،بارش کے دوران وارڈنز چھتری، رین بوٹ اور رین کوٹ کے ساتھ بارش کے پانی میں کھڑے ہو کر ڈیوٹی کر تے رہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.