احمد یار،پولیس کا سرچ آپریشن ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 8 افراد گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد

جمعرات 25 اگست 2016 17:35

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء ) پولیس کا سرچ آپریشن ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 8 افراد گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 45/EBکے مسافرخانہ اور مختلف مقامات پر پولیس کا مخبر کی اطلاع پر سرچ آپریشن ڈکیت گینگ کے سرغنہ محمد وسیم عرف سیما ، عباس علی ، شاہد،امین ،ضیاء اﷲ سکنہ145/EB، منصب علی سکنہ فرید شاہ ، مختاراحمدسکنہ129/EB اورعابدحسین سکنہ اڈامحمدنگرکو گرفتارکرکے آٹھ عدد پسٹل30 بور اور38 عدد گولیاں برآمد کرلیں مقدمات درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :