کراچی،فیڈرل بی ایریا میں دو مبینہ ملزمان پر شہریوں کا تشدد

جمعرات 25 اگست 2016 16:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں شہریوں نے دو مبینہ ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق رات گئے فیڈرل بی ایریا میں شہریوں نے دو مبینہ ملزمان کو پکڑا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :