گلگت بلتستان کے سینئر وزیر حاجی اکبر تابان نے وزیراعظم نواز شریف قومی صحت کارڈ سکیم کا آغاز کر دیا

جمعرات 25 اگست 2016 16:35

سکردو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف قومی صحت کارڈ سکیم کا آغاز گلگت بلتستان کے سینئر وزیر حاجی اکبر تابان نے کردیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو گلگت بلتستان کے سینئر وزیر حاجی اکبر تابان نے وزیراعظم محمد نواز شریف قومی صحت کارڈ سکیم کا آغاز کردیا۔ سکیم میں سکردو‘ شگر اور کھرمنگ کے 26 ہزار گھرانے مستفید ہوں گے اور پروگرام مجموعی طور پر 16 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائیگا۔ سکیم کے اگلے مرحلے میں پورے گلگت بلتستان کے مستحقین پروگرام سے مستفید ہونگے۔

متعلقہ عنوان :