اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت نو افر اد سے نا جا ئز اسلحہ ، شر اب اور چر س برآمد کر کے اُن کے خلا ف مقدما ت درج کر لئے ہیں

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 16:30

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء) اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت نو افر اد سے نا جا ئز اسلحہ ، شر اب اور چر س برآمد کر کے اُن کے خلا ف مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت داؤ د جا وید سے 30 بور پسٹل ، محمد نا ظم عرف کا کا سے 30 بور پسٹل ، حق نو از سے 44 بور رائفل ، شہز اد سے 12 بور کا ربین ، علی شیر سے 30 بورپسٹل ، تو قیر سے 30 بو رپسٹل ، نو ید احمد سے 520 گر ام چر س ، محمد فہیم سے 535 گرا م چر س اور باقر علی سے 20 لیٹر شرا ب برآمد کر کے اُن کے خلا ف مقدما ت درج کر لئے ہیں

متعلقہ عنوان :