ریڑھی کوٹکرمارنے پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 16:29

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء) ریڑھی کوٹکرمارنے پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا تفصیلات کے مطابق ڈرائیور طارق سلیم نے ڈالہ نمبری5184 ایم ایل ڈی تیز رفتار ی سے چلاتے ہوے ریڑھی کوٹکر ماردی پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیاگیا

متعلقہ عنوان :