غیر قانونی طور پر گیس سلنڈر گاڑی میں رکھنے پر ایک شخص گرفتار

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 16:29

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء) غیر قانونی طور پر گیس سلنڈر گاڑی میں رکھنے پر ایک شخص گرفتار تفصیلات کے مطابق پولیس نے وسیم اختر کو اپنی گاڑی2483ای میں سلنڈر رکھے ہوئے پایا جس پر پولیس نے وسیم اختر کوگرفتار کرلیا

متعلقہ عنوان :