چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے

جمعرات 25 اگست 2016 16:28

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء ) چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.57فیصد کی کمی سے3068.

(جاری ہے)

33پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.76فیصد کی کمی سے10679.15پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.53کی کمی سے 2180.66پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :