وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی خصوصی دعوت پر ترکی روانہ
جمعرات 25 اگست 2016 15:04
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورے کے دوران پنجاب حکومت اور ترکی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی ہوں گے - وزیراعلیٰ شہباز شریف استنبول میں یاویز سلطان سلیم پل کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ترکی روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکی میں تاریخی‘ تہذیبی‘ ثقافتی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں کے عوام میں باہمی احترام‘ اخوت کو مضبوط بندھن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات مضبوط معاشی تعاون میں بدل رہے ہیں۔ پنجاب اور ترکی میں تعاون دونوں ملکوں کی دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.