فیڈرل بورڈ کے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 14:56

اٹک ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء ) فیڈرل بورڈ کے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے اور ان امتحانات میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر اٹک شہزاد نیاز کے کھوکھر کے بھتیجے اصغر اسمعیل نے 470نمبر حاصل کر کے ضلع اٹک میں نمایاں پوزیش حاصل کی ہے، ان کی اس شاندار کامیابی پر ان کے دوست احباب اور عزیز و اقارب نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔