تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اٹک نے اپنے ذرائع آمدن کی نیلامی مورخہ 31اگست صبح دس بجے اپنے دفتر میں کررہی ہے

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 14:56

اٹک ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء ) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اٹک نے اپنے ذرائع آمدن کی نیلامی مورخہ 31اگست صبح دس بجے اپنے دفتر میں کررہی ہے ،نیلامی کی تفصیلات موقع پر پڑھ کر سنائی جائیں گی،اس کے علاوہ معلومات دفتری اوقات میں ٹی ایم کے دفتر سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔