غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والے دوکاندار کے خلاف مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 14:55

اٹک ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء ) غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والے دوکاندار کے خلاف مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق بسال پولیس نے بھٹیوٹ گاؤں میں غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والے دوکاندار فیاض احمدولد محمد ریاض کی دوکان سے 27بوتل برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :