بیگم سرفراز اقبال کی برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی

جمعرات 25 اگست 2016 14:54

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست۔2016ء) ممتاز سماجی شخصیت اور دانشور بیگم سرفراز اقبال مرحومہ کی برسی کے سلسلے میں جمعرات کو انٹرنیشنل قرآن اکیڈمی میں محفل قرآن خوانی منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

اختتام پر اکیڈمی کے سربراہ قاضی نجم مصطفیٰ نے بیگم سرفرازاقبال کی مغفرت کیلئے اجتماعی دعا کرائی۔