سینیٹر سجاد حسین طوری کے والد انتقال کرگئے

جمعرات 25 اگست 2016 14:52

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست۔2016ء) سینیٹر سجاد حسین طوری اور صدر پارہ چنار ویلفیئر ایسوسی ایشن محمد حسین طوری کے والد گزشتہ روز انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

، ماز جنازہ میں سینکڑوں افراد، جن میں اراکین پارلیمنٹ اور اعلیٰ سول وفوجی حکام شامل تھے ، نے شرکت کی۔ انہیں انکے آبائی قبرستان میں دفن کردیا گیا۔ مرکزی امام حسین کونسل نے سینیٹر سجاد حسین طوری اور محمد حسین طوری کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے ۔

متعلقہ عنوان :