اے این پی ضلع صوابی کا اجلاس‘شہید ایم پی اے محمد شعیب کے چہلم کے پروگرام کو آخری شکل دیدی گئی

جمعرات 25 اگست 2016 14:52

صوابی۔25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کا ایک اجلاس زیرصدارت ضلعی صدر وناظم اعلیٰ امیررحمن خان منعقدہوا۔

(جاری ہے)

جس میں اراکین کابینہ ،تمام یونین کونسلز کے صدوروجنرل سیکرٹریز اورضلع وتحصیل ممبران نے شرکت کی۔ایجنڈے کے مطابق صدر اجلاس نے سابق ایم پی اے محمد شعیب خان شہید کے چہلم کے موقع پرقائدتحریک اسفندیار ولی خان ودیگر مرکزی وصوبائی قائدین کی صوابی آمد پر شانداراستقبال کی تیاریوں اور پروگرام کو آخری شکل دینے پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔

متعلقہ عنوان :