پولیس کا عامر لیاقت کو تحویل میں لینے کا فیصلہ

عامر لیاقت کو تحویل میں لینے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے عامر لیاقت 3 مقدمات میں سہولت کار کے طور پر نامزد ہیں ‘ ایس ایس پی ملیر

جمعرات 25 اگست 2016 13:58

پولیس کا عامر لیاقت کو تحویل میں لینے کا فیصلہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) ڈاکٹرعامر لیاقت کو ضلع ملیر پولیس نے تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار نے بتایا کہ عامر لیاقت 3 مقدمات میں سہولت کار کے طور پر نامزد ہیں ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق عامر لیاقت کو تحویل میں لینے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔ عامر لیاقت 3 مقدمات میں سہولت کار کے طور پر نامزد ہیں ۔ عامر لیاقت سے تینوں مقدمات کے حوالے سے تفتیش کرنی ہے ۔ عامر لیاقت نے 2 روز قبل ایم کیوایم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا۔