بدین : پولیس کی عدم موجودگی، الیکشن کمیشن نے رینجرز کو سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 اگست 2016 12:27

بدین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25اگست 2016ء) : بدین میں پولیس کی عدم موجودگی پر الیکشن کمیشن نے سکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق رینجرز کو ہدایات کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق رینجرز کی زیر نگرانی پولنگ عملہ بدین سے ماتلی روانہ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ رینجرز اہلکار پولنگ کے دوران بھی پولنگ اسٹیشن کی سکیورٹی پر تعینات رہیں گے۔