چمن میں پاک افغان سرحد پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن اور ایک الگ کومبنگ آپریشن میں 8 دہشت گرد گرفتار

جمعرات 25 اگست 2016 12:11

راولپنڈی ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست۔2016ء) چمن میں پاک افغان سرحد پر جمعرات کوانٹیلی جنس پر مبنی آپریشن اور ایک الگ کومبنگ آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق آپریشنز کے دوران دھماکہ خیز مواد،راکٹس اورڈیٹونیٹرز سمیت اسلحہ و بارود کی بھاری کھیپ بھی برآمد ہوئی۔

متعلقہ عنوان :