رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی ، یواین ایچ سی آر کی موبائل ہیلپ لائن نے پشاور میں کام کا آغاز کردیا

جمعرات 25 اگست 2016 12:00

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست۔2016ء) رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے حوالے سے یواین ایچ سی آر کی موبائل ہیلپ لائن نے پشاور میں کام کا آغاز کردیا ہے، واپس جانے والے رجسٹرڈ افغان مہاجرین موبائل ہیلپ لائن کے نمبر03000544491-8 پر کال کرکے وطن واپسی کے حوالے سے معلومات حاصل کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :