امریکی انتخابات، ہیلری کی ٹرمپ پر 12 پوائنٹس کی برتری

جمعرات 25 اگست 2016 11:54

امریکی انتخابات، ہیلری کی ٹرمپ پر 12 پوائنٹس کی برتری

واشنگٹن ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست۔2016ء) امریکی انتخابات میں صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے مدمقابل امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر 12 پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی ہے۔

(جاری ہے)

امریکہ میں ایک تازہ ترین سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر بارہ پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی۔ 8 نومبر کے انتخابات سے قبل کئے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق 45 فیصد ووٹروں نے ہیلری کلنٹن جبکہ 33 فیصد ووٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :