کابل: امریکن یونیورسٹی پر حملے میں 12 افراد ہلاک، 44 زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 25 اگست 2016 09:10

کابل: امریکن یونیورسٹی پر حملے میں 12 افراد ہلاک، 44 زخمی

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اگست۔2016ء) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکن یونیورسٹی پر حملے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 44 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

حملہ گزشتہ رات کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد میں 7 طلبہ، 3 پولیس اہلکار اور 2 سیکیورٹی گارڈ شامل ہیں۔ امریکن یونیورسٹی پر حملے کے کئی گھنٹوں‌بعد سیکورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل ہوا ۔

متعلقہ عنوان :