میانمر کے شہر بےگن میں زلزلے کےشدید جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 25 اگست 2016 03:07

میانمر کے شہر بےگن میں زلزلے کےشدید جھٹکے

بے گن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اگست۔2016ء)میانمر کے شہر بےگن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت6.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 84 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔