سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ، انگلینڈ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 44 رنز سے فاتح قرار

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 اگست 2016 02:04

سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ، انگلینڈ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 44 رنز ..

ساؤتھ ہیمپٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اگست۔2016ء) سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 44 رنز سے فاتح قرار پایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ کا مایوس کن اختتام ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بارش کے باعث روک دیے جانے والے میچ کا ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت انگلینڈ کو 44 رنزفاتح قرار دے دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے جیسن رائے نے 65 رنز بنائے اور پاکستان کی جانب سے محمد نواز اور عمر گل نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔