ساؤتھ ہیمپٹن، فاسٹ باؤلر محمد عامر انجری کا شکار ہوگئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 اگست 2016 00:52

ساؤتھ ہیمپٹن، فاسٹ باؤلر محمد عامر انجری کا شکار ہوگئے

ساؤتھ ہیمپٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اگست۔2016ء )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر انجری کا شکار ہوگئے ۔ انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں عامر نے اپنا چھٹا اوور مکمل کرنے کے بعد سائیڈ سٹرین میں تکلیف کی شکایت کی جس کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر چلے۔

(جاری ہے)

ٹیم مینجمنٹ کے مطابق فی الحال عامر کی انجری کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا اور ٹیسٹ کروانے کے بعد ہی ان کی انجری کی نوعیت کا علم ہوسکے گا۔