اب ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں، جنہوں نے پاکستان مخالف تقاریر کیں ان کیلئے یہی‌ کہوں گا کہ جو پاکستان کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے: عامر لیاقت

muhammad ali محمد علی بدھ 24 اگست 2016 23:33

اب ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں، جنہوں نے پاکستان مخالف تقاریر کیں ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 اگست ۔2016ء) عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان کی وفاداری صرف اور صرف پاکستان سے ہے۔

(جاری ہے)

ان کا اب ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جنہوں نے پاکستان مخالف تقاریر کیں ان کیلئے یہی‌ کہوں گا کہ جو پاکستان کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے۔