Live Updates

عمران خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی ٹی وی پرحملے کے متعلق کھل کرجھوٹ بولا،پرویزرشید

بدھ 24 اگست 2016 23:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشید نے کہاہے کہ عمران خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی ٹی وی پرحملے کے متعلق کھل کرجھوٹ بولا۔

(جاری ہے)

بدھ کوتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے انٹرویوپررد عمل کااظہار کرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہاکہ کاش اینکروہ فوٹیج دکھاتے جس میں عمران خان نے حملے کے بعدطاہرالقادری کو مبارکباد دی تھی ۔ انہوں نے کہاکہ فوٹیج میں تحریک انصاف کے کارکن واضح طورپر پی ٹی وی پر حملے میں ملوث نظر آئیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :