کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض نے نوشکی کے صحافیوں کے لیے دس لاکھ روپے کا اعلان

بدھ 24 اگست 2016 22:06

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض نے نوشکی کے صحافیوں کے لیے دس لاکھ روپے کا اعلان کیا تفصیلات کے مطابق دورہ نوشکی کے موقع پر کمانڈرسدرن کمانڈ نے نوشکی پریس کلب کے صحافیوں کے لیے دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا اور ایف سی نوشکی ملیشیاء کے بینڈپارٹی کیلئے ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا۔