کابل میں امریکن یونیورسٹی آف افغانستان کے نزدیک دھماکے اور فائرنگ کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی بدھ 24 اگست 2016 21:36

کابل میں امریکن یونیورسٹی آف افغانستان کے نزدیک دھماکے اور فائرنگ ..

کابل (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 اگست 2016ء ) کابل میں امریکن یونیورسٹی آف افغانستان کے نزدیک دھماکے اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق کابل میں امریکن یونیورسٹی آف افغانستان کے نزدیک دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا ہے جبکہ طلبا اور اساتذہ یونیورسٹی کے اندر ہی محصور ہیں۔

متعلقہ عنوان :