نیو سریاب کے علاقے میں پولیس کا آپریشن ،دو ملزمان گرفتار

بدھ 24 اگست 2016 20:58

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء ) نیو سریاب کے علاقے میں پولیس کا آپریشن دو ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نیو سریاب کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا اور دو جرائم پیشہ افرا د کو گرفتار کرلیا جن میں احسان اﷲ ولد ثناء اﷲ ، عبدالکبیر والد عبدالصمد شامل ہے دونوں ملزمان سے تحقیقات جاری ہے نیوسریاب پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کیا ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :