ٹی ایم اے کہوٹہ کی غفلت ،گرڈ سٹیشن وارڈنمبر10میں گندگی کے بڑے بڑے انبار، ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ

بدھ 24 اگست 2016 19:19

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء ) ٹی ایم اے کہوٹہ کی غفلت گریڈ اسٹیشن وارڈنمبر10میں گندگی کے بڑے بڑے انبار، ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ ۔

(جاری ہے)

جبکہ سٹریٹ لاہٹ ناں ہو نے کی وجہ سے کہو ٹہ شہرکا محلہ گریڈاسٹیشن علا قہ سرشام اند ھیرے میں ڈو ب جاتا ہے سٹریٹ لاہٹ ناں ہونے کی وجہ محلہ اند ھیرے میں ڈو با ہو ا ہے نما ز عشا ء کے ٹا ئم بو ڑھے نما زی اند ھیرے کی وجہ سے نا لیو ں اور گہرے کھڈو ں میں گر تے ہیں اور انکے کپڑے بھی نا پا ک ہو جا ئے ہیں نما زیو ں علا قہ کہ ٹی ایم اے با اثر علا قو ں میں ہر قسم کی سہو لیا ت فرا ہم کر رہی ہے مگر جہا ں کسی کی کو ئی سنا ئی نہ ہے ان علا قو ں میں ایک صفا ئی کا ور کر بھی نہیں روانہ کرتے پو رے محلے میں را ت کو اس قد ر اند ھیرا ہو تا ہے کہ بغیر ٹا رچ انسا ن چل بھی نہیں سکتا عوا می حلقو ں نے بتا یا کہ ہم نے متعدد با ر ٹی ایم اے کو اگا ہ کیا مگر انہو ں نے ایکشن لینا تو در کنا ر ہما ری فر یا د بھی نہ سنی اس طر ح محلہ چھنی اعوا ن کی سٹر یٹ لا ئٹس مکمل طو ر پر بند ہے را ت کو چو ر لو گو ں کے مو با ئی اور دیگر قیمتی اشیا ء چھین کر لے جا تے ہیں اگر عوا م شکا یت کر تے ہیں تو ٹی ایم اے کی طر ف سے خا مو شی کا سگنل ملتا ہے نہ جا نے کسی خا ص با اثر شخص کے کہنے پر ان علا قو ں کو سیا سی انتقا م کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے یا پھر ٹی ایم اے کی غفلت کا نتیجہ ہے عوا می حلقو ں نے اعلی حکا م سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :