کے ایم سی انتظامیہ کی نااہلی،کونسل ہال میں لگی خراب گھڑی نے 6گھنٹے پہلے ہی پولنگ ختم ہونے کا اعلان کردیا

بدھ 24 اگست 2016 18:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے موقع پر اس دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب کے ایم سی انتظامیہ کی نااہلی کے سبب کے ایم سی بلڈنگ میں لگی ہوئی گھڑی خراب ہوگئی اور اس نے پولنگ کا وقت ختم ہونے سے 6گھنٹے پہلے ہی پولنگ کا وقت ختم ہونے کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر اور ارشد وہرہ نے کونسل ہال کا دورہ بھی کیا ۔انتظامیہ نے دونوں رہنماؤں کو بتایا کہ کونسل ہال کی حال ہی میں تزئین و آرائش کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :