جیکب آباد ، تحصیل گڑھی خیرو کے قصبہ اللہ آباد میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

بدھ 24 اگست 2016 17:05

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کے قصبہ اللہ آباد میں کرنٹ لگنے سے نوجوان ذوالفقار علی لغاری موقع پر تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :