علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں صاحب طرز شاعر احمد فراز کی آٹھویں برسی کل جمعرات 25۔اگست(کومنائی جاری ہے

بدھ 24 اگست 2016 15:35

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 اگست۔2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں صاحب طرز شاعر احمد فراز کی آٹھویں برسی کل جمعرات 25۔اگست(کومنائی جاری ہے۔ تقریب یونیورسٹی آڈیٹوریم میں صبح 11۔

(جاری ہے)

بجے شروع ہوگی جس میں پروفیسر فتح محمد ملک، پروفیسر احسان اکبر، سینٹر شبلی فراز اور محمد حمید شاہد احمد فرازمرحوم کی یادیں اور باتوں کا تذکرہ کریں گے ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی تقریب کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :