آسٹریلیا میں برطانوی خاتون کا چاقو مارکر قتل

بدھ 24 اگست 2016 11:43

سڈنی۔ 24 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 اگست ۔2016ء) آسٹریلیا کے بیک پیکرز ہوسٹل میں ایک شخص نے ایک برطانوی خاتون کو چاقو مارکر قتل کرڈالا۔

(جاری ہے)

اس حملہ میں دو لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔کوئنز لینڈ پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ 29 سالہ حملہ آور مبینہ طور سے سیاحتی ویزا پر آسٹریلیا آیا ہوا ہے اور وہ فرانس کا شہری ہے ۔

متعلقہ عنوان :