امریکہ میں کلاس روم میں پستول لانے پر پابندی کا مطالبہ مسترد

بدھ 24 اگست 2016 11:43

ٹیکساس ۔ 24 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 اگست ۔2016ء) امریکہ میں ٹیکساس یونیورسٹی کے تین پروفیسروں نے اپنی کلاس میں پستول لانے پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک تجویز پیش کی جس کو آج ایک امریکی جج نے ٹھکرا دیا۔

(جاری ہے)

ٹیکساس صوبے میں اس ماہ ایک قانون کے تحت کچھ طلباء کو کلاس روم میں پستول لانے کی اجازت دی گئی تھی۔پروفیسروں نے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کے رہنماوٴں کی طرف سے حمایت یافتہ اس قانون کی وجہ سے تعلیمی آزادی کے نام پر سیکورٹی کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :