بنگلہ دیش میں کھاد کی پلانٹ میں گیس رساوٴ سے 100 افراد بیمار

بدھ 24 اگست 2016 11:21

چٹاگانگ ۔ 24 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 اگست ۔2016ء) بنگلہ دیش کے بندرگاہی شہر چٹگانگ میں کھاد کی پلانٹ میں رسنے والی گیس سانس لینے سے تقریبا 100 افراد بیمار ہوگئے۔

(جاری ہے)

یہ اطلاع سرکاری ذرائع نے آج دی ہے۔پولس اور فائر بریگیڈ کے عملہ ایمونیا گیس کے رساوٴ کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :