اوباما کی پناہ گزینوں کے معاملے پرکوسٹا ریکا کے صدر سے ملاقات

بدھ 24 اگست 2016 11:21

واشنگٹن۔ 24 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 اگست ۔2016ء) مریکہ کے صدر بارک اوبامہ اور نائب صدر جو بائیڈن نے کوسٹا ریکا کے صدر لوئیس گوئیرموسولس کی طرف سے ملاقات کرکے پناہ گزینوں کے حقوق کی حفاظت، سلامتی اور انتظامیہ میں بہتری کے نئے قدم اٹھانے اور وسطی امریکہ پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

وائٹ ہاوٴس نے ایک بیان میں بتایا کہ اوبامہ اور مسٹر بائیڈن نے السلواڈور، گوئٹے مالا اور ہونڈوراس سے 200 پناہ گزینوں کو عارضی طور پر محفوظ مقام مہیا کرانے کے لئے کوسٹا ریکا سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ساتھ شراکت میں مناسب بندوبست کرنے کے لئے کہا۔تینوں رہنماوٴں نے وائٹ ہاوٴس میں ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :