سعودی شہر القطیف میں مسجد پر حملے کی کوشش ناکام

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 24 اگست 2016 09:22

سعودی شہر القطیف میں مسجد پر حملے کی کوشش ناکام

القطیف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اگست۔2016ء) سعودی شہر القطیف میں مسجد پر حملےکی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اہل تشیع کی اکثریت رکھنے والے علاقے اُم الحمام گائوں کی ایک مسجد میں سیکورٹی فورسز نے ایک شخص جس نے دھماکہ خیز جیکٹ پہنی ہوئی تھی کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا اور اسے ہلاک کر دیا جبکہ اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :