روم: وسطی اٹلی میں زلزلہ، شدت 6.2 ریکارڈ،امریکی میڈیا

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 24 اگست 2016 09:00

روم: وسطی اٹلی میں زلزلہ، شدت 6.2 ریکارڈ،امریکی میڈیا

روم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اگست۔2016ء) وسطی اٹلی میں زلزلہ کو جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث کم سے کم 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں۔

متعلقہ عنوان :