نجی ٹی وی چینل اے آر وائے پر حملہ کرنے اور پاکستان مخالف نعرے لگانے والے ایم کیو ایم کے شرپسندوں‌کو گرفتار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 23:15

نجی ٹی وی چینل اے آر وائے پر حملہ کرنے اور پاکستان مخالف نعرے لگانے ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) نجی ٹی وی چینل اے آر وائے پر حملہ کرنے اور پاکستان مخالف نعرے لگانے والے ایم کیو ایم کے شرپسندوں‌ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل اے آر وائے پر حملہ کرنے اور پاکستان مخالف نعرے لگانے والے ایم کیو ایم کے شرپسندوں‌ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئے افراد میں حملے کا ماسٹر مائینڈ بھی شامل ہے۔ ان تمام شرپسندوں کو فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے۔