بجلی کی قیمت میں جولائی کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 45پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش کی ہے

وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ آصف کا بیان

منگل 23 اگست 2016 22:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 2روپے 45پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش کی ہے ،فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی سفارش جولائی کے لئے کی ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں 2روپے 45پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش کی ہے، بجلی کی قیمت میں کمی کی سفارش جولائی کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی ہے۔انہوں نے کہاکہ وزارت پانی وبجلی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں کمی کی سفارش کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :