رینجرز کا ایم کیو ایم کے پی آئی بی کالونی میں عارضی دفتر پر بھی چھاپہ

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 22:51

رینجرز کا ایم کیو ایم کے پی آئی بی کالونی میں عارضی دفتر پر بھی چھاپہ

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) رینجرز نے ایم کیو ایم کے پی آئی بی کالونی میں عارضی دفتر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے گزشتہ روز ایم کیو ایم کیخلاف شروع کی جانے والی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے پی آئی بی کالونی میں عارضی دفتر پر بھی چھاپہ مارا گیا ہے۔ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے عارضی دفتر کو بھی سیل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ جبکہ دوسری جانب نائن زیرو پر بھی رینجرز اہلکار دوبارہ پہنچ گئے ہیں۔