چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے،عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے

منگل 23 اگست 2016 22:23

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اگست ۔2016ء) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے۔ وہ وہاں روس کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔